پروڈیوسر نے ۔۔۔کردی‘ یمی گوتم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک فلمساز راکیش روشن نے اداکارہ یامی گوتم کی فلم کرش 4 کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز راکیش روشن کی فلم کرش 4 جس میں ریتک روشن مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ اداکارہ کا نام ابھی تک واضح نہیں کیا گیا۔اس سے قبل سنا گیاکہ فلم میں یمی گوتم مرکزی کے نام پر غور کیا جارہا تھا ۔اس حوالے سے فلمساز راکیش روشن نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی فلم کے سکرپٹ پر کام کیا جارہا ہے اور ابھی اس حوالے سے کسی سے رابطہ نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.