کبھی اتنے رنگ برنگے کبوتر دیکھے ، آئیے دیکھیے

جدت ویب ڈیسک :اللہ پاک نے کیا کیا چیزیں بنائی ہیں کتنی خوبصورت ہیں دیکھ کر دل واہ واہ کرنے لگتا ہے اس کائنات میں وسیع وعریض پہاڑ دریا ندی نالے چرند پرند انسان بنائے وہی سب کچھ بناسکتا ہے بس ایک کُن کی دیر ہے اُس کے گھر میں……..اور ویسے بھی کبوتر پہلے زمانے میں پیغام رسانی کاکام بھی کیا کرتے تھے خط پہنچانے کاکام لیا جاتا تھا، اور کئی گانے بھی بنے جیسے کہ جا جا کبوتر جا، اور کئی دیگر شامل ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.