یورپ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا جب کہ ایشیاء میں کمی

جدت ویب ڈیسک :امریکہ اور یورپ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا جب کہ ایشیاء میں کمی ہو گئی ہے ۔۔نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ گئے ہیں جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1275.76 ڈالر ہو گئی سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے امریکی فیڈرل ریزرو چیف کی ممکنہ تعیناتی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.