تیز ترین سُپر کمپیوٹرزچھاگئے ،جانیے

جدت ویب ڈیسک :ایک تازہ ترین سروے کے مطابق دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز میں سے 202 چین میں موجود ہیں ۔ اس کے مقابلے میں امریکہ میں 143 ، جاپان میں 35 اور جرمنی میں 20 سپر کمپیوٹرز ہیں ۔ سپر کمپیوٹرز سے موسمیاتی تبدیلی کے جائزے، جوہری ہتھیاروں کی سیمیولیشنز، تیل کے ذخائر کی کھوج، موسم کی پیشگوئیاں، ڈی این اے سیکونسنگ جیسے کام لیے جاتے ہیں۔سپر کمپیوٹرز کے معاملے میں بھی چین کو سبقت حاصل ہو گئی ۔ چین نے امریکی ، جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.