آسکر ایوارڈ یافتہ جولیا رابرٹس کی فلم ونڈر کا نیا ٹریلر جاری

جدت ویب ڈیسک :مصنف آر جے پلیسیو Palacio دو ہزار بارہ کے بیسٹ سیلنگ ناول سے ماخوذ یہ فلم ایک بچے کے گرد گھومتی ہے جس کا چہرہ پیدائشی طور دوسروں سے مختلف ہے ۔ جولیا اور اداکار اوون ولسن نے بچے کے والدین کا کردار ادا کیا ہے ۔ فلم 17 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔۔ فلم میں جولیا رابرٹس ایک ایسے بچے کی ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کا چہرہ پیدائشی طور پر دوسروں سے مختلف ہے ۔ ہالی ووڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جولیا رابرٹس کے مداح ایک طویل انتظار کے بعد انہیں ایک بار پھر سلور سکرین پر دیکھ سکیں گے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.