نگران وزیر اعظم کون ہوگا، خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں سے نام مانگ لیا

جدت ویب ڈیسک ::نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پرخورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے نگران وزیراعظم کیلئے نام مانگ لیا۔ اپوزیش لیڈر خورشید شاہ نے شاہ محمود قریشی،پرویز الہیٰ اورسراج الحق سےٹیلیفونک رابطہ کیا ۔خورشید شاہ کا کہنا ہےشاہ محمود قریشی اورآفتاب شیر پاؤ سے تین مارچ کو ملاقات ہوگی یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ نیاوزیر اعظم کو ن ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.