واٹس ایپ کو کس طریقے سے محفوظ بنایا جائے ؟

جدت ویب ڈیسک : سائنس اور ٹیکنالوجی واٹس ایپ محفوظ بنانے کے طریقے’واٹس ایپ‘ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکشن ہے ، ہم دن کے چوبیس گھنٹوں میں سے کئی گھنٹے اس کے ذریعے بات چیت اور رابطوں میں نکال دیتے ہیں، بعض اوقات دیگر صارفین اپنی مہارت استعمال کرتے ہوئے کسی اور کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ہیک کر کے اُس میں موجود چیٹ اور تصاویر کو چوری کر کے لیک کردیتے ہیںاگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بالکل محفوظ رہے تو یہ درج ذیل اقدامات کر کے اس کی سیکیورٹی کو یقینی بنا سکتے ہیں تو واٹس ایپ کی جانب سے ’2 اسٹیپ ویری فکیشن‘ فیچر متعارف کروایا گیا، جس کے تحت کوئی بھی صارف 6 ہندسوں پر مبنی خفیہ (پن) کوڈ ڈالتا ہے ، فیچر ایکیٹیویٹ ہونے کے بعد خفیہ ہندسوں کو درج کر کے ہی چیٹ کو دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.