ٹھٹھہ میں پچاس من وزنی مچھلی ماہی گیروں کے جال میں پھنس گئی

کراچی جدت ویب ڈیسک ::ٹھٹھ میں پکڑی جانے والی مچھلی لوگوں کے توجہ کا مرکز بن گئی 50من مچھلی کو نکالنےکے لیے بھاری مشین استعمال کی جارہی ہیں
لوگوں کی بڑی تعداد ویل مچلی کو دکھنے کے لئے آ رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.