پیٹ کی چربی غائب، یہ چیز روزانہ پی لیں،جانیے

جدت ویب ڈیسک :موٹاپا بذات خود ایک بیماری ہے ،کیا آپ اپنے پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتایاگیا مشروب ہر روز صبح8بجے پینے سے آپ کا وزن کم ہونے کے ساتھ پیٹ کی اضافی چربی کم ہوجائے گی۔اس مشروب سے آپ کی صحت بھی ٹھیک رہے گی، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا، ذیابیطس سے بچت ہوگی اور ساتھ ہی کینسر سے بھی محفوظ رہیں گے۔۔۔۔۔اجزاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام خشک آلو بخارا۔۔۔۔۔۔۔۔ایک لیٹر پانی۔۔۔۔۔بنانے کا طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک لیٹر پانی میں آلو بخارے ڈال کر کسی برتن میں اس طرح رکھ دیں کہ ہوا کا گزر نہ ہو۔اب اس برتن کو فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہنے دیں، اب اسے فریج میں سے نکالیں اور اسے اچھی طرح بلینڈ کریں۔ روزانہ اس مشروب کا ایک کپ صبح8بجے پئیں، کچھ ہی دن میں آپ اپنے جسم میں واضح فرق دیکھیں گےاور روزانہ چہل قدمی کو اپنا معمول بنالیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.