کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،اسلحہ گولہ بارود کازخیرہ برآمد، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :: شہر قائد میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی گئی، لانڈھی میں پولیس مقابلے کے بعد القاعدہ برصغیر کے کارندے اسلحہ و بارود چھوڑ کر فرار ہوگئے۔دہشت گردوں نے اسلحہ زمین میں چھپایا ہوا تھا اور اسے کہیں اور منتقل کرنا چاہتے تھے نمائندےکےمطابق لانڈھی کے علاقے برمی کالونی میں پولیس کا مقابلہ القاعدہ برصغیر کے دہشت گردوں سے ہوا جس میں مبینہ طور پر چار دہشت گرد فرار ہوگئے جس میں سعید لوہار اور الیاس شامل ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.