میئرکراچی وسیم اختر گن پوائنٹ پر لٹ گئے کراچی کے پوش علاقے سے سرکاری گاڑی چھین لی گئی

کراچی جدت ویب ڈیسک ::میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کراچی کے پوش علاقے میں پیش آیا جب میئر کراچی کا ڈرائیورجی ایس ڈی 999 کرولامیں جا رہا تھا کہ ملزموں نے گن پوائنٹ پر روک کر چھین لی ،وسیم اختر نے درخشاں تھانے میں گاڑی چھننے کامقدمہ درج کرادیا،وسیم اختر نے کہناتھا کہ واقعہ ڈیفنس فیز 6 خیابان بخاری میں پیش آیاجہاں 3 ملزمان نے اسلحہ کے زورپرگاڑی چھینی۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے ایس ایچ اودرخشاں کومعطل کردیاگیا،جاوید اوڈھو کا کہنا ہے کہ اطراف میں لگے کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.