واہگہ باڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، شہریوں کا جوش و خروش دیدنی

لاہور جدت ویب ڈیسک :واہگہ باڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، شہریوں کا جوش و خروش دیدنی،پاکستان کے70ویں یوم آزادی کی تقاریب ملک بھر میں جاری ہیں گذشتہ رات چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہگہ بارڈ پر ایشیا کے سب سے بڑے قومی پرچم کا افتتاح کیا تھا۔ جبکہ لاہور میں سب سے اہم تقریب واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی ہوگی اس تقریب کو دیکھنے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر واہگہ بارڈر پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاورسمیت دیگرغیر ملکی آفیشلز بھی واہگہ بارڈرپر موجود ہیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.