گوری خان نےVogue ایوارڈویمنز آف دی ائیر جیت لیا

کراچی جدت ویب ڈیسک :بھارتی فلم انڈسٹری میں شاہ رخ اور گوری خان کا پیارہمیشہ چرچے میں رہا ہے ، وہ دونوں کم ہی کسی تقریب میں ساتھ نظر آتے ہیں شاہ رخ اور گوری خان کا پیار ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ، کیونکہ گوری خان نےVogue ایوارڈ ویمنز آف دی ائیر جیتا ہے وہ بھی تقریب میں شاہ رخ خان کا ساتھ ہوتو کیا ہی کہنے ، گوری ڈیزائینر ساڑھی میں بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی شاہ کا بس چلتا تو وہ اسے اٹھا کر لے جاتا، کنگ خان کی نظریں صرف گوری خان پر ہی ٹکی تھیں تقریب میں اور بھی بہت سے مہمان تھے ایشوریہ رائے، کرن جوہر،بولی وڈ کے سبھی فنکار شامل تھے ، شاہ رخ خان ا پنی فیملی کو لے کر کافی فکرمند رہتے ہیں بلکہ اپنا فارغ ٹائم گھر والوں خاص کے بیٹی سوہانا اور بیٹوں کے ساتھ گزارتے ہیں اور ان کو پڑھاتے بھی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.