ودیابالن کی کارکوحادثہ اور۔۔۔؟ جانیے

جدت و یب ڈیسک :بھارتی اداکارہ کسی سے ملنے جارہی تھی کہ سامنے سے آنے والی کار نے ودیا بالن کی گاڑی کو ٹکر ماری اور گاڑی بری طرح ٹوٹ گئی ممبئی کے باندرا روڈ پر یہ سب ہوا تاہم ودیا ٹھیک ٹھاک ہیں حال ہی میں انکی فلم شروع ہونے والی ہے جس میں وہ ایک ریڈیو جوکی کا کردار ادا کر رہی ہیں اس فلم کا نام تمہاری سلو کی شوٹنگ مکمل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.