.انوشکا شرما اور اداکار ورون دھون کی فلم سوئی دھاگہ کا نیا گانا ریلیز

جدت ویب ڈیسک ::بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور اداکار ورون دھون کی نئی آنے والی فلم سوئی دھاگہ کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔شرط کتریا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’سوئی دھاگہ ‘میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور اداکار ورون دھون درزی کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔فلم ’سوئی دھاگہ‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے گانے ویڈیو کو دیکھ کر فلم کی کہانی مزید واضح ہوتی ہے جس میں دونوں اداکار ایک غریب شادی شدہ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اور مشکلات سے بھری زندگی گزار رہے ہوتے ہیں لیکن جدوجہد کرتے رہتے ہیں ۔یاد رہے کہ فلم میں انوشکا دیہاتی خاتون کے روپ میں نظر آئیں ۔کسی نے انوشکا کا چہرہ بھارتی کھلاڑی کے دھڑ پر فٹ کردیا تو کسی نے ویرات کوہلی سے انوشکا کی شادی کی یادگار تصویر کا بیڑا غرق کردیا۔یاد رہے کہ یہ فلم رواں سال 28ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔گی، فلم کے ٹریلر میں اداکارہ کے مختلف انداز کو تصویری شکل میں نکال کر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا اور اداکارہ خوب مزاق اڑایا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.