ڈونلڈ ٹرمپ بیان بدلنے پر مجبور پاکستان سےبہترتعلقات کاآغاز کررہےہیں، کئی محاذوں پر تعاون پرشکرگزارہیں

واشنگٹن جدت ویب ڈیسک : :تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات بہترہورہے ہیں، پاکستان اور پاکستانی رہنماؤں سےبہترتعلقات کاآغازکررہےہیں، کئی محاذوں پر پاکستانی رہنماؤں کے تعاون پرشکرگزارہیں، پاکستان نے امریکا سے کئی سال فائدہ اٹھایا۔یاد رہے دو روز قبل پاک فوج کی جانب سے مغوی کینیڈین شہری اور ان کی امریکن اہلیہ سمیت تین بچوں کو ایک کامیاب آپریشن میں بازیاب کروانے پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غیرملکیوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا ایک مثبت لمحہ ہے جس کا خیر مقدم کرتے ہیں

https://twitter.com/realDonaldTrump/status/919003314674634752

Leave a Reply

Your email address will not be published.