اچھے ردہم میں ہوں،بیٹنگ کرکے بھی دکھاؤں گا

جدت ویب ڈیسک :میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عثمان شنواری کا کہناتھا کہ کپتان سرفراز احمد اور سینئر پلیئرز بہت سپورٹ کرتے ہیں ،اچھے ردھم میں ہوں اس لیے باولنگ بھی اچھی ہو رہی ہے ،آج زور لگا کر گیند کروائی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ اگر کبھی موقع ملا تو بیٹنگ بھی کر کے دکھاؤں گا ۔واضح رہے کہ عثمان شنواری نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں 4اوورز میں 20رنز کے دے کر 2کھلاڑیوں کو آوٹ کیاسری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میں مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے باولر عثمان شنواری نے کہاہے کہ انہیں سب سے زیادہ مزہ فہیم اشرف کے ساتھ باولنگ کروانے میں آ تاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.