اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

جدت ویب ڈیسک :: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی اسکے علاوہ سعدیہ عباسی جو شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں اور نزہت صادق کی بھی اپیلیں خارج کردی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.