چین آئے نہ . کا پریمئیر ،فلمی ستاروں کی شرکت

کراچی جدت ویب ڈیسک :پاکستان کی فلم انڈسٹری ایک بار پھر اپنے عروج کی جانب گامزن ہے اچھی اور بہترین فلمیں بن رہی ہیں چین آئے نہ ،، کا پریمئیر نیوپلیکس سینما میں ہوا ،فلمی ستاروں کی شرکت
گزشتہ رات نئی فلم چین آئے نہ کا پریمئر ہوا جس میں فلمی ستاروں نے بھر پور شرکت کی سید نور کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم سب کی امیدوں پر پورا ترے گی اس میں شہروز سبزواری بہروز سبز واری عتیقہ اوڈوسارش خان سمیت بہت بڑی کاسٹ شامل ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.