دہشت گردوں کا گڑھ ، جامعہ کراچی کے طلبہ کا ریکارڈ حساس ادارے کو دینے کا فیصلہ

کراچی جدت ویب ڈیسک :جامعات پڑھنے کے قابل نہ رہیں جا معہ کراچی کے طلبہ کا ریکارڈ حساس ادارے کو دینے کا فیصلہ،دہشتگردی میں طلبہ کے ملوث ہونے پر ریکارڈ حساس ادارے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس چانسلر جامعہ کراچی نے اکیڈمک کونسل کا اجلاس طلب کر لیا جس میں اکیڈمک کونسل سے فیصلے کی منظوری لی جائے گی جبکہ جامع کراچی میں داخلے کیلئے طلبا کیلئے متعلقہ تھانے سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قراردے دیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق شعبہ اپلائیڈ فزکس کے چیئرمین سے حساس ادارے کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں عبدالریم سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی ، ملزم کے گھر سے 12 سے زائدلیپ ٹاپ اورٹیبلیٹ بھی ملے،کمپیوٹراوریوایس بیز میں موجودڈیٹاکی ڈی کوڈنگ کیا جا رہا ہے ۔واضح رہے کہ ملزم گزشتہ روززخمی حالت میں فرارہوگیاتھا۔۔گزشتہ روز گلزارہجری میںکارروائی کے دوران ملزم عبدالکریم کے گھر سے 20 سے زائدیوایس بیزبرآمدہوئیں اورکچھ مائیکرویوایس بیزکوتعویز بنا کر چھپایا گیا تھا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.