عمراکمل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نام سامنے آنے پر ناراض

لاہور جدت ویب ڈیسک اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نام لینے پر اکمل برداران برا مان گئے۔ عمراکمل نے برطانوی کرائم ایجنسی کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نام سامنے آنے کے بعد عمراکمل نے لیگل نوٹس کیلئے وکلا سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ انہوں نے برطانوی کرائم ایجنسی کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ کبھی ملک کی عزت دا پر نہیں لگائی، جو لوگ ہمیں بدنام کررہے ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.