بے روزگاری کی شرح میں اضافہ برطانیہ میں پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جدت ویب ڈیسک :برطانوی ادارے کی جانب سی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران یہ شرح چھیالیس ہزار افراد سے بڑھ کر چودہ لاکھ سات ہزار ہو گئی جبکہ پانچ سال کے دوران یہ تعداد تین کروڑ بائیس لاکھ افراد تک جا پہنچی ہے جو 1970 کے بعد ریکارڈ کی جانے والی بدترین سطح ہے ۔ دوسری جانب بینک آف انگلینڈ کے گورنر کے مطابق برطانوی معیشت کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے یورپین یونین کو چھوڑنے اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی عوام کو غربت کے منہ میں دھکیل رہی ہے ۔محکمہ شماریات کے مطابق بے روزگاری کی وجہ کام کے اوقات اور پیداوار کی شرح میں کمی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.