لنڈی کوتل کے مین بازار میں دھماکہ، تفصیل جانیے

جدت ویب ٖڈیسک :لنڈی کوتل کے مین بازار میں دھماکہ ہوا جس نے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے اور دوگاڑیوں کو نقصان پہنچا ، بازار کو بند کردیا گیا اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.