ٹویٹرنےصارفین کے لیے گیارہ سال محنت کی کیوں؟ جانیے

جدت ویب ڈیسک :ٹویٹرنےصارفین کے لیے گیارہ سال محنت کی، ٹوئٹر کی انتظامیہ نے چند ماہ پہلے اعلان کیا تھا کہ ٹویٹر کے پیغام کو 280 حروف پر مشتمل کرنے کیلئے تجربات کامیابی سے جاری ہیں اور جلد ہی اسے صارفین کے لیے عام کردیا جائے گا ۔ ٹوئٹر کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ اب وہ اپنے خیالات کا اظہار 140 کی بجائے 280 حروف میں کرسکیں گے۔۔ ٹوئٹر نے یہ سنگ میل عبور کرنے میں 11 سال لگائے،ٹویٹر صارفین دنیا بھر میں آج سے یہ سہولت استعمال کرسکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.