ترکی، ملک میں نافذ ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کر دی

انقرہ جدت ویب ڈیسک ترکی کی حکومت نے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد 20 جولائی 2016 میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی۔ فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک فوجیوں اور پولیس سمیت پچاس ہزار افراد گرفتار جبکہ ایک لاکھ پچاس ہزار افراد ملازمتوں سے نکالے جا چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.