بیویاں ہوشیار ؟ خاوند خبردار

جدت ویب ڈیسک :ایک ایسی موبائل ایپ جس سے آپ کے موبائل کی جاسوسی کی جا سکتی ہے،کہیں آپ کے موبائل میں بھی ہی خفیہ ایپ موجود تو نہیں ؟ ہم آپ کو بتائیں گے ایسی ایپ جس سے آپ کے موبائل کی نگرانی کی جا سکتی ہےلیکن تھوڑا رکیے،یہ موبائل ایپ آپ کے لیے ہرگز نقصان نہیں ہے اور اس کا غلط استعمال بھی نہیں کیا جا سکتا۔کیونکہ ایپ کے دو فر یق اول جس کے موبائل میں ایپ انسٹالڈ ہے ،فریق دوم یہ دیکھ سکتا ہے کہ آپ اس وقت کہاں ہیں کس سے بات کر رہے ہیں ،کیا میسج کررہے ہیں ،انٹرنیٹ پر آپ نے کیا سرچ کیا اور اس کے علاہ بھی بہت کچھ ۔۔۔۔۔اس ایپ کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے گھروالوں کو آپ کے بارے میں مکمل معلومات ہوتی ہیں اور اللہ نہ کرے کہ آپ مشکل کا شکار ہوں تو وہ آپ کی مدد کو پہنچ سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.