ٹینس کے بے تاج بادشاہ راجر فیڈررٹینس کورٹ میں مہارت سے قبل کیا کام کرتے تھے؟جانیے

سوئزرلینڈ ( جدت یب ڈیسک ) راجر فیڈرر دنیائے ٹینس کے بے تاج بادشاہ ہیں، ان کی ٹینس کورٹ میں مہارت کے سبھی معترف ہیں۔ تاہم یہ بات اہم ہے کہ وہ ایک وقت میں کورٹ میں بطور بال بوائے کام کرتے تھے۔سوئٹزرلینڈ کے 36 سالہ راجر فیڈرر آٹھ اگست 1981 میں پیدا ہوئے اور اس وقت عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہیں۔ راجر فیڈرر نے 1998 میں پروفیشنل ٹینس کھیلنا شروع کی اور سنہ 2002 سے لے کر نومبر 2014 تک وہ مسلسل دنیا کے دس بہترین ٹینس کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل رہے۔ر اس وقت عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہیں، انہوں نے ابتک 19 گرینڈ سلام جیتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.