tennis player TennisPlayer MariaSharapova #SaniaMirza MartinaHingis VictoriaAzarenka ElenaDementieva

روسی ٹینس کوئین ماریا شراپوا صدمہ سے دوچار ۔۔۔لیکن کیوں

بیجنگ جدت ویب ڈیسک روسی ٹینس ا سٹار ماریا شاراپووا کو چائنا اوپن ٹینس میں شکست ہو گئی ہے انھیں رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے ہرا دیا۔ تیسرے راونڈ میں ماریا شارپووا اور نمبر دو سیڈ سیمونا ہیلپ کے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا۔ سیمونا ہیلپ نے روسی حریف کو ا سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔دوسری جانب مینز ایونٹ کے پری کوارٹرز فائنل میں نک کیریوس نے جرمنی کے مشا زیوریف کو ہرا دیا۔ جارح مزاج آسٹریلوی کھلاڑی کی جیت کا ا سکور 3-6، 2-6 اور 2-6 رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.