کراچی میں بھی تحریک لبیک یارسول اللہؐ کے کارکنوں کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

جدت ویب ڈیسک :کراچی میں تحریک لبیک یارسول اللہؐ کے کارکنوں کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری ہے ۔ دھرنے کے شرکا نے رات کھلے آسمان تلے گزاری ج۔ شرکا کا کہنا ہے کہ تحفظ ختم نبوتؐ حلف نامے میں چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو عہدوں سے ہٹائے جانے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔تحریک لبیک یارسول اللہؐ کے کارکنوں نے رات نمائش چورنگی پربسرکی ۔ رات ڈھلی اور دن نکلا،لیکن احتجاج ختم نہیں ہوا۔ شرکا نے کہا کہ وہ فیض آباد دھرنےسے اظہاریکجہتی کےلئے احتجاج کررہےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.