نوازشریف آج ایک گالی بن چکے ہیں ، ڈاکٹر طاہر القادری

لاہورجدت ویب ڈیسک پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ناصر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص برطرف ہوا پوچھتا ہے میرا قصور کیا ہے ۔اللہ کے ہا ں دیر ہے اندھیر نہیں ۔درندگی کے ساتھ ماڈل ٹاؤن میں لاشیں گرائی گئیں ۔اللہ کی طرف سے مواخذے اور انتقام کا وقت آگیا ہے ۔بتاؤ لوٹ مار نہیں تو پیسہ کہاں سے آیا ۔آپ کے خاندان کے ایک ایک فرد کو صفائی کیلئے بلایا گیا ۔سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا اور جعلی دستاویزات پیش کی گئیں ۔نوازشریف سے زیادہ بے شرم آدمی میں نہیں دیکھا ۔نوازشریف آج ایک گالی بن چکے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.