بھارت چین تنازعہ : پوری دنیا ہمارے ساتھ ہے ، سشما سوراج

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک بھارتی وزےر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے چین کےساتھ سرحدی تنازع پردنیاکے تمام ملک بھارت کےساتھ ہیں،تمام ممالک بھارتی موقف کوغلط نہیں سمجھ رہے،سشما سوراج کا کہنا تھا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ بھارت ڈرگیا،بھارت چین کےساتھ سرحدی معاملہ مذاکرات سے حل کرنا چاہتاہے،مذاکرات کےلئے ضروری ہے چین بھارت کی فوجیں سابقہ پوزیشن پرواپس آجائیں۔دریں اثنا ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال باگلے کا کہنا ہے بھارت چین کے ساتھ سرحدی معاملے کا پرامن حل چاہتا ہے۔ نئی دلی میں میڈیاکوبریفنگ دیتےہوئے کہا کہ چین بھارت کےدرمیان اختلافات تنازع نہیں بنناچاہیے،بھارت چین کےساتھ سرحدی معاملےکاپرامن حل چاہتاہے، تعلقات کی بحالی کیلئے سفارتی چینلز مہیاہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.