نا اہل نواز شریف پھر نااہل ۔۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

جدت ویب ڈیسک ::سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلےاور نواز شریف کی نااہلی کے باعث ملکی سیاست میں بھونچال آگیا ہے اور نون لیگ کو شدید جھٹکا لگا ہے ماہر قانون دانوں کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی تمام فورمز پر یہ کہتے رہے ہیں کہ نواز شریف ہی میرے لیڈر اور وزیر اعظم ہیں اور سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعدنواز شریف کے تمام سابقہ فیصلے کالعدم قرار دے دئیے گئےہیں ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی نواز شریف نے نامزد کیا تھا اس صورت میںوزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی کرسی کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.