فلم بھومی میں ملائکہ کی جگہ سنی لیون نے لے لی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ ہدایتکار اومنگ کمار نے کہا ہے کہ فلم بھومی کے آئٹم گانے ٹریپی ٹریپی کا پہلا انتخاب ملائکہ اروڑا تھیں جو مصروفیت کے باعث فلم کا حصہ نہین بن سکیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اومنگ کمار نے کہا ہے کہ فلم بھومی کے سپیشل گانے ٹریپی ٹریپی کے لئے سب سے پہلے ملائکہ اروڑا سے رابطہ کیا گیا جو مصروفیت کے باعث اس کا حصہ نہیں بن سکین اس کے بعد پھر سنی لیون کو اس گانے میں کاسٹ کیا گیا ۔ملائکہ اروڑا کے ساتھ یہ دوسری بار ہو رہا ہے کہ ان کی جگی سنی لیون کو کاست کیا گیا اس سے پہلے انہیں فلم ریئس کے گانے لیلا او لیلا کے لئے کہا گیا تو اس وقت بھی وہ مصروف تھیں اور ان کی جگہ سنی لیون کو کاسٹ کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.