سنیل شیٹھی کا بیٹاآہان شیٹھی بھی فلمی دُنیا میں انٹری دینے کو تیار

جدت ویب ڈیسک:سنیل شیٹھی کا بیٹاآہان شیٹھی بھی فلمی دُنیا میں انٹری دینے کو تیار ہے بیس سالہ آہان نے لندن سے فوٹوگرافر ی میں ڈگری لی اور اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ان بھارتی فلم انڈسڑی میں کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.