پانا کیس کی سماعت مکمل فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاناما کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی تشکیل دی ۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو پاناما کیس سے متعلق 60دن میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کیلئے حکم جاری کیا ۔ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرکے سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس سے کے بعد جے آئی ٹی رپورٹ پر تمام فریقین نے اپنے اپنے دلائل دیئے ۔ جس کے بعد آج سپریم کورٹ نے پامانا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ فیصلے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ۔خواجہ حارث کی نئی دستاویزات دینے کی درخواست مسترد کردی ۔فیصلے کی تاریخ اعلان بعد میںہوگا ۔ سپریم کورٹ کے مطابق فیصلے کی تاریخ اعلان بعد میںہوگا ۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے مستقبل کا فیصلہ چند دنوں میں ہوگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.