شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ، اور فضائیہ کا لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

جدت ویب ڈیسک ::ترجمان پاک بحریہ کےمطابق میزائل فائرنگ کا مظاہرہ بحری مشق رباط کے اختتام پر کیا گیا۔ایڈمرل ظفر محمود عباسی اورایئرچیف مارشل سہیل امان نے پی این ایس نصر سے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور فضائیہ نے لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.