سری دیوی کی وصیت منظر عام پر آگئی۔۔۔ بونی کپور کو جھٹکا۔۔

جدت ویب دیسکـ:: سری دیوی کی وصیت منظر عام پر آگئی۔۔۔ بونی کپور کو جھٹکا۔۔چند دن پہلے دبئی میں انتقال کر جانے والی سری دیوی نے بے تحاشا دولت کمائی اور کئی گھر اور 9گاڑیاں تھیں انھوں نے اپنی ساری جائیداد اور پیسہ اپنی دونوں بیٹیوں کے نام پر کر رکھا تھا اور بونی کپور کا اس میں کوئی حصہ شامل نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.