وولٹا سائیکل ریس چھٹا مرحلہ پولینڈ کے توماش نے جیت لیا

جدت ویب ڈیسک :سپین میں جاری وولٹا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ پولینڈ کے سائیکلسٹ توماش نے جیت لیا ہے ۔ وولٹا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ دنیا بھر سے شامل ماہر رائیڈرز نے خوب مہارت دکھائی ۔ سب ایک دوسرے پر برتری لینے کیلئے جان لگاتے نظر آئے ۔ پولینڈ کے سائیکلسٹ توماش مارسینزکی نے زبردست پرفارمنس دکھائی،، اور مقررہ فاصلہ چار گھنٹے سینتالیس منٹ اور دو سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی سمیٹی،، ریس میں دوسرا نمبر ان ہی کے ہم وطن پاول اور تیسرا سپین کے اینریک نے حاصل کیا۔۔ریس میں شامل کھلاڑیوں نے خوب مہارت کا مظاہرہ کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.