Sonia Hussain Pakistani Actress
Sonia Hussain Pakistani Actress

سونیاحسین نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

کراچی جدت ویب ڈیسک:فلم و ٹی وی اداکارہ اور ماڈل سونیا حسین نے کہا ہے کہ معیاری کام ہی فنکاروں کی منفرد شناحت بنانے کا سبب بنتاہے۔

معروف ڈرامہ رائٹر ہاشم ندیم کی نئی ڈرامہ سیریل عشق زہے نصیب میں کام کرنا میرے لئے اعزاز ہے،اس میں میرا کردار ناظرین کو متاثر کرے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی کہانی تین مرکزی کرداروں گوہر، کاشف اور سمیر کے گرد گھومتی ہے۔ دیگرفنکاروں میں زاہد احمد، سمیع خان، عصمت زیدی، خالد ملک،اکبر سبحانی،سعد اظہر، حاجرہ، غزالہ بٹ اور دیگر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.