sonakshi sinha, sonakshi sinha hot, sonakshi sinha sexy, sonakshi sinha photo,

موقع ملا تو ساتھی اداکارسے یہ کام کروائونگی‘ سوناکشی نے شرمناک خواہش کا اظہار کردیا‘جان کر آپ کے رونگھٹے کھڑے ہوجائیں

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں فلم انڈسٹری میں سے کسی کو اپنا باڈی گارڈ رکھنے کے لیے کہا گیا تو وہ جون ابراہم ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبنگ گرل نے اپنی اس خواہش کا اظہار اداکارہ نیہا دھوپیا کے ساتھ ان کے آن لائن آڈیو چیٹ شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں گفتگو کے دوران کیا۔سوناکشی سنہا نے اس انٹرویو کی ویڈیو کلپ بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔نیہا دھوپیا کے اس آن لائن چیٹ شو کا دوسرا سیزن شروع ہوچکا ہے جس میں وہ مختلف اداکاروں اور اداکاراؤں سے انٹرویو کریں گی۔ان کے اس شو کے دوسرے سیزن میں 20 قسطیں نشر کی جائیں گی، اس شو کی آن لائن آڈیو بھی سنی جاسکتی ہے۔’نو فلٹر نیہا‘ میں سوناکشی سنہا سے جب سوال کیا گیا کہ اگر انہیں بولی وڈ انڈسٹری میں سے کسی شخص کو باڈی گارڈ رکھنے کا موقع ملے تو وہ کسے اپنا باڈی گارڈ رکھیں گی؟دبنگ گرل نے کسی بھی توقف کے بغیر جون ابراہم کا نام لیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ دولت، رومانس اور شہرت میں سے پرسکون زندگی کےلئے وہ کس چیز کا انتخاب کریں گی تو سوناکشی سنہا نے ’شہرت‘ کا انتخاب کیا۔انہوں نے وضاحت کی کہ شہرت انسان کو اْسی وقت ہی ملتی ہے ¾جب وہ اچھا کام کرتا ہے اور شہرت ہی انسان کو خوشی دے سکتی ہے۔دبنگ گرل نے پروگرام کے دوران بتایا کہ جو لڑکیاں اپنے اضافی یا زائد وزن کے باعث پریشان رہتی ہیں ¾انہیں سوناکشی سنہا کو سامنے رکھنا چاہیے، کیوں کہ فلمی دنیا میں آنے سے قبل وہ بھی موٹی تھیں۔سوناکشی سنہا نے بتایا کہ ’دبنگ‘ میں کاسٹ ہونے سے قبل ان کا وزن 90 سے 92 کلو تھا، تاہم انہوں نے فلم کے رول کے مطابق اپنا وزن کم کیا۔انہوں نے شو میں دبنگ ہیرو سلمان خان کی تعریف بھی کی۔خیال رہے کہ سوناکشی سنہا اِن دنوں اسٹار ٹیلی وژن نیٹ ورک کے نئے ٹی وی چینل بھارت اسٹار کے رئیلٹی شو ’اوم شانتی اوم‘ میں بطور جج شامل ہیں۔انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز سلمان خان کی فلم دبنگ سے کیا جو سپر ہِٹ ثابت ہوئی وہ اسی فلم کے سیکوئل میں بھی نظر آئیں اب تک سوناکشی سنہا اکشے کمار، شاہد کپور، جون ابراہم اور اجے دیوگن سمیت متعدد ہیروز کے ساتھ کام کر چکی ہیں، انہیں اپنی اداکاری پر کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.