سوہا علی خان اور کنال کھیمو کے ہاں بچے کی پیدائش

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں پیٹی کی پیدا ئش ہوئی ہے۔ سوہا علی خان کے شوہر کنال کھیمو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،سوشل میڈیا پر مداحوں نے دونوں اداکاروں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے جس پر اداکارہ کھیمو نے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.