چینلز کی بندش پر سراج الحق کی شدید مذمت

کراچی جدت ویب ڈیسک :جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز بند کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک شرمناک اور بے وقوفانہ عمل ہے ،لوگوں کو معلومات کی رسائی سے روکنے کی کوشش افواہ سازی کو جنم دے گی جو ایک خوفناک صورتحال کو جنم دے سکتی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.