Sindh Rangers

رینجرز کومزیدخصوصی اختیارات مل گئے‘لیکن کیوں ؟؟؟ جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90دن کی توسیع کردی ہے۔ انہوں نے 13اکتوبر 2017 سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.