police

آئی جی نے کراچی میں3تھانیداروں کے کھونٹے بدل دیئے

کراچی جدت ویب ڈیسک آئی جی سندھ کے حکم پر 3ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے گئے۔جن میں ہمایوں احمد کو ایس ایچ او ناظم آباد،محمد وسیم کو ایس ایچ او لیاقت آباد اور نواز بروہی کو ایس ایچ او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا تعینات کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.