سندھ میں نیب قوانین ختم ،سندھ ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل ، سماعت 22اگست کو ہوگی

کراچی جدت ویب ڈیسک سندھ میں نیب قوانین ختم کرنے کے معاملے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے، لارجر بینچ 22 اگست سے مقدمے کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں نیب قوانین ختم کرنے کے معاملے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں بنچ 22 اگست سے مقدمے کی سماعت شروع کرے گا۔ بینچ میں جسٹس منیب اختراور جسٹس کے کے آغا بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.