شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیوں میں تیزی،دس ملزمان گرفتار

جدت ویب ڈیسک :شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیوں میں تیزی،دس ملزمان گرفتار ,کراچی رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،دس ملزمان گرفتار۔ترجمان رینجرزکے مطابق ڈیفنس، سعودآباد،تیموریہ سے تین ملزمان گرفتارکرلیے گئے،ملزمان کاتعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے تعلق ہے،ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتاخوری میںملوث ہیں، ترجمان کے مطابق اقبال مارکیٹ اورناظم آبادسے تین ملزمان گرفتارکرلیے گئےہیں،،اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمدکرلی گئی،تیموریہ سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان دھرلیاگیا،سعودآباداورشاہ فیصل سے دوملزمان گرفتارکرلیے گئے ہیں جومنشیات فروشی میں ملوث ہیںملزمان کاتعلق لیاری گینگ وارسے ہے،ملزمان بھتاخوری،منشیات فروشی اورمتعددوارداتوں میںملوث ہیں، شاہ فیصل کالونی سے ڈکیتی کاملزم پکڑلیاگیا

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.