سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد

کراچی جدت ویب ڈیسک :سندھ حکومت نے عیدالاضحی پرکھالیں جمع کرنے پرپابندی لگادی،کوئی سیاسی یافلاحی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکے گی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی حکومت نے عیدالاضحی پر لاؤڈسپیکر کے استعمال پربھی پابندی عائد کر دی اور کسی شخص کو اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہو گی،

Leave a Reply

Your email address will not be published.