انڈونیشیا میں چودہ سالہ لڑکا انڈے دینے لگا،ویڈیو وائرل ، آپ بھی دیکھیے

جدت ویب دیسک ::انڈونیشیا میں چودہ سالہ لڑکا انڈے دینے لگا،ویڈیو وائرل ، آپ بھی دیکھیے انڈونیشیاء میں‌ ڈاکٹرز کو تب حیرانگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک اکمل نامی لڑکے نے دعوی کیا کہ وہ انڈے دیتا ہے اور گزشتہ دو سال سے انڈے دے رہا ہے جن کی تعداد 20 ہو چکی ہے .اکمل نامی ایک لڑکا جس نے دعوی کیا ہے کہ وہ انڈے دیتا ہے اور اب تک 20 انڈے دے چکا ہےجب ڈاکٹروں‌نے اس کی تشخیص‌کی تو ایکسرے میں‌بھی ایک انڈا اس کے جسم میں‌نظر آیا . اکمل کے والد نے بھی اس دعوی کی تصدیق کی ہے اور اس کا کہنا تھا کہ ہمیں‌پہلے یقین نہیں تھا لیکن اس نے ہمارے سامنے انڈہ دے ڈالا ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کسی انسان کے جسم کے اندر انڈے جیسی چیز کا وجود میں آنا ناممکن سی بات ہے۔ لیکن اکمل کا کہنا ہے کہ کبھی ایسا اتفاق بھی نہیں ہوا کہ اسنے کوئی انڈا ثابت نگل لیا ہو۔ اس سارے واقعہ کے بعد ڈاکٹرز نے لڑکے کی حالت کا مطالعہ کرنے کے لئے اسے شیخ یوسف ہسپتال میں زیر نگرانی رکھ لیا ہےاوراس لڑکے کی ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ، جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

https://www.youtube.com/watch?v=om0b6J4u9cM

Leave a Reply

Your email address will not be published.