نوازشریف کےخلاف فیصلہ ، سپریم کورٹ عمل درآمد کروائے ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٓٓآج ہم نے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر عمل درآمد کروائے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ سپریم کورٹ نوازشریف کے خاندان سے رعایت برت رہا ہے ۔ملک میں این آر او پر کام ہونے کی افواہیں چل رہی ہیں ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کے اس منصوبے کا افتتاح کیا جس میں وہ خود پارٹنر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.