شرجیل میمن کی طبیعت خراب،جناح ہسپتال سے ڈاکڑ طلب

کراچی جدت ویب ڈیسک ؛ نیب عدالت کے زیر حراست ملزم شرجیل میمن کی طبیعت خراب ہوگئی ہے ، جناح ہسپتال سے ڈاکڑ طلب کرلیا گیا دائیں پیر سے ٹانگ تک شدید درد کی شکایت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.